Trenzy
Silicone Food Cover Lids [SET of 6] ✿♥︎
Silicone Food Cover Lids [SET of 6] ✿♥︎
Couldn't load pickup availability
- Premium Quality
- Easy Exchange
- Fast Delivery
سیلیکون کے بنے ہوئے ڈھکن یا کَور کے ذریعے چائے کے کپ سے لے کر دیگچی تک کو ڈھانپا جا سکتا ہے۔ کھانوں کو زیادہ دیر تک محفوظ کریں۔ کھانے پینے کی چیزوں کو اس سے ڈھانپ کر مائیکروویو میں گرم کر سکتے ہیں۔ فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔ چھ پیس کا سیٹ ہے۔
سیلیکون ڈھکن سے ڈھانپ کر فریج میں رکھنے سے کھانوں کے ذائقے آپس میں مکس نہیں ہوتے اور ایئر ٹائٹ ہونے سے کھانے پینے کی چیزیں تازہ رہتی ہیں۔ سیلیکون لِڈز باؤل کو بالکل سیل کر دیتے جس کی وجہ سے کھانا برتن باہر سے باہر گرنے کا کوئی چانس نہیں ہوتا۔ ان کو آسانی سے اتارا یا برتن سے ہٹایا جا سکتا ہے اور بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔
جار، کپ، مگ، باؤل، دیگچی، ڈونگے، کین حتی کہ تربوز اور خربوزے وغیرہ کو بھی ڈھانپا جا سکتا ہے۔
سیٹ میں آپ کو چھ سیلیکون ڈھکن ملیں گے جن کے قطر سائز سات، دس، بارہ، پندرہ، سترہ اور بیس سینٹی میٹر ہیں